8 ستمبر، 2026، 11:50 PM

ایرانی آئل ٹینکروں پر حملہ ہوا تو امریکی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے، جنرل عبداللہی

ایرانی آئل ٹینکروں پر حملہ ہوا تو امریکی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے، جنرل عبداللہی

ایرانی مسلح افواج کے سربراہ جنرل عبداللہی نے کہا ہے کہ ایران کے آئل ٹینکروں کے خلاف کسی بھی کارروائی کی صورت میں خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جنرل عبداللہی نے سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں کہا کہ امریکی فوج نے ایرانی آئل ٹینکروں کو خالی کرنے کی وارننگ دی ہے تاکہ انہیں نشانہ بنایا جا سکے۔

انہوں نے خبردار کیا کہ ایرانی آئل ٹینکروں کے خلاف کسی بھی حملے یا کارروائی کی صورت میں ایرانی مسلح افواج خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنائیں گی۔

News ID 1941234

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha